Welcome To Qalm-e-Sindh

پاکستان کی 5 امیر ترین اداکارائیں کون ہے؟

پاکستان کی پانچ امیر ترین اداکاراؤں میں مہوش حیات، ماہرہ خان، صبا قمر، ہانیہ عامر اور یمنیٰ زیدی شامل ہیں۔ مہوش حیات سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ ہیں، جو فی قسط 8 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں اور 6 ملین ڈالرز کے اثاثوں کی مالک ہیں۔ ماہرہ خان، جو پاکستان کی سب سے بڑی سُپر اسٹار سمجھی جاتی ہیں، فی قسط 3 سے 5 لاکھ روپے کماتی ہیں اور ان کے اثاثے تقریباً 7 ملین ڈالرز ہیں۔ صبا قمر اور ہانیہ عامر کی بھی کمائی کافی زیادہ ہے، دونوں اداکارائیں 3 سے 4 لاکھ روپے فی قسط وصول کرتی ہیں۔ یمنیٰ زیدی، جو ٹی وی کی مشہور اداکارہ ہیں، فی قسط 2 سے 2.5 لاکھ روپے کماتی ہیں۔ یہ تمام اداکارائیں اپنے کیریئر کی بدولت نہ صرف مالی طور پر کامیاب ہیں بلکہ پاکستانی انڈسٹری میں اپنی بڑی پہچان بنا چکی ہیں۔

Related Posts