Welcome To Qalm-e-Sindh

فلم ’سکندر‘ کے لیے سلمان خان کا معاوضہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

 

بالی ووڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی رلیز کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم کیلئے بالی ووڈ سلطان نے کتنا معاوضہ وصول کیا؟

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کے ساتھ جنوبی بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا پہلی بار اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی، جو کہ عید الفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کا مجموعی بجٹ 400 کروڑ بھارتی روپے بتایا جارہا ہے، جبکہ اس فلم کیلئے سلمان خان نے 120 کروڑ کا بھاری معاوضہ وصول کیا ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
LinkedIn
Email

Related Posts