Welcome To Qalm-e-Sindh

17 جنوری کو سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے سلسلے میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ تعطیل صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگی۔

Related Posts