Welcome To Qalm-e-Sindh

ریاست نے جواب دے دیا، اب کوئی بھی چیز برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست نے اپنا جواب دے دیا ہے اور اب کسی بھی قسم کی گستاخی یا غیر سنجیدہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ “میں نے نرم زبان استعمال کی تھی، لیکن اب پاکستان، اس کی افواج اور شہیدوں کا مذاق نہیں بنے گا۔”

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ فوج کے خلاف دشمن ملک کے بیانیے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور آج ریاست نے اپنا موقف واضح طور پر پیش کر دیا ہے۔

Related Posts