Welcome To Qalm-e-Sindh

کراچی: ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی سمیت 3 گاڑیوں کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق

کراچی: سُپر ہائی وے پر ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی سمیت تین گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی جامشورو کے مطابق حادثے کے فوری بعد ایس ایچ او نوری آباد نے موقع پر موجود افراد کے ساتھ بدتمیزی کی۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ ایس ایچ او نوری آباد کو معطل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

Related Posts