Welcome To Qalm-e-Sindh

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

 

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کی کمی سے 3لاکھ 6ہزار روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 858روپے کی کمی سے 2لاکھ 62ہزار 345روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
LinkedIn
Email

Related Posts