اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔
ایجنڈے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔