بلغاریہ کی نابینا نجومی بابا وانگا کی 2025 کے حوالے سے کی گئی پیش گوئیوں میں سے ایک بڑی پیش گوئی، عالمی اقتصادی بحران اور قدرتی آفات سے متعلق سچ ثابت ہو گئی ہے۔بابا وانگا نے ماضی میں متعدد عالمی واقعات کی پیش گوئیاں کی تھیں جن میں شہزادی ڈیانا کی موت، 9/11 کے حملے اور کورونا وبا شامل ہیں، اور یہ سب سچ ثابت ہو چکے ہیں۔2024 کی پیش گوئیاں بھی درست ثابت ہوئیں، جن میں انہوں نے لاعلاج بیماریوں کے علاج اور معاشی بحران کی پیش گوئی کی تھی۔اب، 2025 کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئی میں تباہ کن زلزلے اور عالمی اقتصادی بحران کی نشاندہی کی تھی، جو اب سچ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت پر عالمی خاموشی بھی ان کی انسانیت کے زوال کی پیش گوئی کو درست ثابت کر رہی ہے۔اب سب کی نظریں بابا وانگا کی تیسری جنگِ عظیم اور شام کی تباہی سے متعلق پیش گوئی پر ہیں، جو آگے چل کر سچ ثابت ہو سکتی ہے